ماڈل ایان علی کو پکڑنے والے ڈپٹی کلکٹر نویدالرحمان کو اب کیا چیز پکڑنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی؟ آپ بھی جانئے

ماڈل ایان علی کو پکڑنے والے ڈپٹی کلکٹر نویدالرحمان کو اب کیا چیز پکڑنے کی ذمہ ...
ماڈل ایان علی کو پکڑنے والے ڈپٹی کلکٹر نویدالرحمان کو اب کیا چیز پکڑنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی؟ آپ بھی جانئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) کلکٹر کسٹم پر یونٹیو فیض احمد نے لاہور ائیرپورٹ ٹریفک کسٹم میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روم تھام کے لئے ڈپٹی کلکٹر کسٹم نوید الرحمن بگوی کو اضافی چارج دے کر تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے۔ نوید الرحمان بگوی ڈپٹی کلکٹر کٹم اور پہلے سے تعینات ڈی سی عطرت حسین کی معاونت سے موبائل فون کی رجسٹریشن کے عمل کو دیکھیں گے۔یاد رہے کہ  ماڈل گرل ایان علی کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی لے جاتے ہوئے انہوں نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا ۔ ایان علی کیخلاف مقدمہ تاحال چل رہا ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور