عمران خان مودی کی جیت کیلئے  چلہ کاٹ رہے تھے،قادر پٹیل 

 عمران خان مودی کی جیت کیلئے  چلہ کاٹ رہے تھے،قادر پٹیل 

  



 اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان مودی کی جیت کیلئے چلہ کاٹ رہے تھے۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ سلیکٹڈ کی بذدلی مودی کے حوصلے کی باعث ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ ایک نیازی نے مشرقی پاکستان دوسرے نے کشمیر کھویا۔انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کے خلاف بیان بازی کیلئے دولے شاہ کے چوہے بھرتی کیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ مشکل میں ہوں تو نیب حرکت میں آتا ہے۔

قادر پٹیل

مزید : علاقائی


loading...