نوکنڈی،ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار 40پاکستانی لیویز کے حوالے کردیئے
نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 40پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔
پاکستانی