محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تین ایکسیئنزکا تبادلہ، رپورٹ کی ہدایت

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تین ایکسیئنزکا تبادلہ، رپورٹ کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کے تین ایکسیئنز کا لاہور تبادلہ کرکے انہیں فوری طور پر ہیڈ کوارٹر آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ملک محمد نوازخوشاب، وکٹر جوزف بہاولنگر اور جاوید شکیل راجن پورمیں تعینات تھے۔ محکمہ مذکورہ افسران کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھا۔ محکمہ پبلک ہیلتھ میں ا نجینئرنگ کارکردگی، اہلیت اور ایمانداری کے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے والے افسران کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے آئندہ چند دنوں میں مزید تبادلے کیے جائیں گے۔
 تبادلہ

مزید :

علاقائی -