خضدار، شادی میں فائرنگ  سے دلہے کا باپ جاں بحق 

خضدار، شادی میں فائرنگ  سے دلہے کا باپ جاں بحق 

  



خضدار (آن لائن)بلوچستان کے علاقے خضدار میں شادی میں فائرنگ سے دلہے کا باپ جاں بحق ہو گیا، اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے باچکی کے علاقے میں شادی میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دلہے کاوالد پیر محمد گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا،لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

دولہا والد

مزید : علاقائی