خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس  کی درآمدات میں 6.6 فیصد کمی

 خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس  کی درآمدات میں 6.6 فیصد کمی

  



اسلام آباد (اے پی پی)نومبر 2019ء کے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی درآمدات میں 6.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق نومبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 764 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ اکتوبر 2019ء کے دوران 818 ملین روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس طرح اکتوبر 2019ء کے مقابلہ میں نومبر 2019ء کے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی قومی درآمدات میں 54 ملین روپے یعنی 6.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

zuh/skr/rmq/aza 1020

مزید : کامرس


loading...