شرکہ منازل المختارہ 14سے زائد ہوٹلز اور کیٹرنگ رکھنے والا مدینہ منورہ کا سب سے بڑا نیٹ ورک

 شرکہ منازل المختارہ 14سے زائد ہوٹلز اور کیٹرنگ رکھنے والا مدینہ منورہ کا سب ...

  



لاہور(انٹرویو،میاں اشفاق انجم)شرکہ منازل المختارہ 14سے زائد ہوٹلز 3500سے زائد کمرے رکھنے والا مدینہ منورہ کا سب سے بڑا ہوٹلز اور کیٹرنگ کا نیٹ ورک رکھنے والا ادارہ ہے،حج2019ء میں دنیا بھر سے آنے والے 10لاکھ حجاج کرام کو رہائش گاہیں جبکہ ایک لاکھ 13ہزار حجاج کرام کو کیٹرنگ کی سروس فراہم کی گئی،اہل پاکستان کی سہولت کے لیے ہم نے کراچی میں مارکیٹنگ کا دفتر بنا رکھا ہے،کسی بھی شہر سے براہ راست مجھ سے سعودی نمبر00966542808435 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے،رمضان المبارک اور حج کیلئے ہم خصوصی رعایتی پیکیج متعارف کرا رہے ہیں،پاکستانی عمرہ کمپنیوں اور حج آرگنائزر کو فائدہ اٹھانا چاہیے ان خیالات کا اظہار منازل المختارہ گروپ مدینہ منورہ کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر برائے ایشیاء،ایاز خالد نے روزنامہ پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں کیا، انہوں نے کہا کہ ہم 2سٹار،3سٹار،4سٹار،5سٹار ہوٹلز کی فراہمی کے ساتھ ضیوف الرحمن کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں، ایاز خالد نے کہا کہ ہماری عمرہ کمپنی بھی ہے،پاکستانی عمرہ ایجنٹ ایگریمنٹ کر سکتے ہیں،تیز ترین اپروول فراہم کرتے ہیں،ہوٹل،ٹرانسپورٹ کے ساتھ مارکیٹ میں سب سے کم قیمت پر عرہ ویزہ دے رہے ہیں،ایاز خالد نے کہا کہ شرکہ منازل المختارہ مدینہ منورہ میں بڑے ہوٹلز میں مختارہ انٹرنیشنل،ڈار النعیم،زوار انٹرنیشنل،اودست مدینہ،مختارہ گولڈن،مختارہ روادہ،مختارہ ٹاور،گرینڈ زوار، مختارہ سلام، زول نورئین،مختارہ غربی و دیگر شامل ہیں،ایاز خالد نے بتایا کہ ہم جلد لاہور میں بھی شرکہ منازل مختارہ کا دفتر بنا رہے ہیں،رمضان اور حج کی بکنگ کیلئے فوری رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 

شرکہ منازل المختارہ 

مزید : صفحہ آخر


loading...