امام کعبہ کادورہ حسن ابدال نماز مغرب کی امامت بھی کرائی 

   امام کعبہ کادورہ حسن ابدال نماز مغرب کی امامت بھی کرائی 

  



حسن ابدال (آن لائن)حسن ابدال میں  امام کعبہ کی آمد،نماز مغرب کی امامت کرائی لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ صالح بن ابراہیم 22 دسمبر بروز اتوار حسن ابدال پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔امام کعبہ صالح بن ابراہیم نے جامع مسجد مدنی محلہ میلاد نگر حسن ابدال میں نماز مغرب پڑھائی،نماز میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت۔نماز مغرب کے بعد لوگوں نے امام کعبہ صالح بن ابراہیم سے ملاقات کی اس موقع پر امام کعبہ صالح بن ابراہیم  دعا بھی کرائی۔ 

امام کعبہ

مزید : صفحہ آخر