وزارت انسانی حقوق کا بچوں سے بداخلاقی سے متعلق آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ 

وزارت انسانی حقوق کا بچوں سے بداخلاقی سے متعلق آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ 

  



اسلام آباد(آن لائن)وزارت انسانی حقوق نے کم عمر بچوں سے زیادتی سے متعلق اگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سکولزمیں ہنگامی دورے کرنے کا پلان ترتیب دیدیا گیا۔معلومات کے مطابق وزارت انسانی حقوق نے کم عمر بچوں سے زیادتی جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے گھر گھر مہم کی بجائے ابتدائی طور پر سکولز میں ہنگامی دورے کرنے کا پروگرام ترتیب دیا گیا،علاوہ ازیں الیکٹرانک میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر بھی مہم چلائی گئی ہے۔

وزارت انسانی حقوق

مزید : صفحہ آخر


loading...