نواز شریف کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پی ای ٹی سکین آج ہوگا

نواز شریف کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پی ای ٹی سکین آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پی ای ٹی اسکین (آج) پیر کو ہوگا۔نواز شریف لندن میں زیر علاج ہیں، ان کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ پی ای ٹی اسکین سے والد کی بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پیر کو رائل برومٹن اسپتال سے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین کروایا جائے گا۔حسین نواز نے کہا کہ گائز ہسپتال سے کروائے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ پیر کو دی جائیگی۔
نواز شریف

مزید :

صفحہ اول -