مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی:ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی:ترجمان دفتر خارجہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ

مزید : صفحہ اول


loading...