رئیل اسٹیٹ سیکٹر اضطراب کا شکار

رئیل اسٹیٹ سیکٹر اضطراب کا شکار

  



اپنے دور حکومت میں بیرون ملک سے ریکارڈ سرمایہ لا کر اہل پاکستان کو نیا معیار زندگی،سٹیل اور سیمنٹ انڈسٹریزکو

با لعموم اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو با لخصوص دوام بخشنے والے کارگل کے ہیرو،شیر دل کمانڈر سابق آرمی چیف /صدر پاکستان جنرل (ر)پرویز مشرف کو غدار قرار دے کر 5بار سزائے موت اور نعش کو 3دن تک چوک میں لٹکانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے سے

آرمی چیف کی توسیع کو متنازع بنانے اور پاک فوج کی ساکھ کو مجروح کرنے کی سازش کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے

وزیر اعظم پاکستان/چیف جسٹس آف پاکستان/چیف آف آرمی سٹاف باہم مل کر آئین کی بالا دستی، قانون کی حکمرانی، اداروں کو تصادم سے بچانے اور ملکی یکجہتی و استحکام کے لیے مل کر حکمت عملی طے کریں۔

سابق آرمی آفیسرز اور ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس میجر(ر)محمد سعید راجپوت،میجر(ر)انوار ڈار،میجر(ر) وسیم انور چودھری،طارق منیر،میاں شاہد محمود،ڈاکٹر خالد محمود چودھری،شیخ احتشام،میاں اطہر،عرفان میو اور چودھری محمد اکبر کا روزنامہ پاکستان سے خصوصی ملاقات میں اظہار خیال

مزید : ایڈیشن 2


loading...