ڈاکٹر خالق داد ملک کی والدہ کی وفات پر اظہارت تعزیت

  ڈاکٹر خالق داد ملک کی والدہ کی وفات پر اظہارت تعزیت

  



لاہور (پ ر)عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور چیئرمین شعبہ عربی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالق داد ملک کی والدہ کی وفات پر عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے مرکزی صدر مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، مرکزی سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، ڈاکٹر حافظ عبدالقدیر، ڈاکٹر سمیع اللہ فراز، ڈاکٹر خالدہ جمیل اورحافظ مجیب الرحمن نے اظہار تعزیت کیا۔

کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ انتہائی متقی پرہیز گار اور نیک سیرت خاتون تھیں انہوں نے کہا کہ وہ ڈاکٹر خالق داد ملک اور ان کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...