پاک فوج کا ہر افسر اور جوان ہمارے لئے قابل عزت ہے،اکبر بٹ

پاک فوج کا ہر افسر اور جوان ہمارے لئے قابل عزت ہے،اکبر بٹ

  



لاہور (بزنس رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء اکبر بٹ نے کہا ہے کہ جنرل مشرف پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف رہے ہیں اور پاکستان فوج کا چیف کبھی غدار نہیں ہو سکتا ہے،حال ہی میں پاک فوج نے اپنے دو افسران کو غداری کا مرتکب پا کر ان کو سزائیں دی ہیں اور یہ ثابت کیا ہے کہ اگر پاک فوج میں کوئی غدار ہے تو پاک فوج خود ہی اس کو سزا دیتی ہے۔ہمیں اس وقت اتحاد کی اشد ضرورت ہے،عدلیہ مقننہ اور تمام عسکری ادارے ہمارے لئے باعث احترام ہیں۔پاک فوج کا ہر افسر اور ہر جوان ہمارے لئے قابل عزت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...