سینئرصحافی مجیب اللہ کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

Dec 23, 2019


لاہور(پ ر)سینئرصحافی محمدمجیب اللہ کی والدہ ماجدہ گزشتہ روزقضائے الہی سے انتقال کرگئیں،جنہیں ظفروال کے نواحی گاؤں ہمرال میں سپردخاک کردیاگیا،نمازہ جنازہ میں سینکڑوں سیاسی وسماجی شخصیات ودیگرافرادنے شرکت کی،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل خوانی آج بروزپیر ان آبائی گاؤں میں اداکی جائے گی،اہل علاقہ شرکت کرکے مرحومہ کی بخشش کیلئے دعا میں شامل ہوں۔ 

مزیدخبریں