مستحق مریضوں کومفت طبی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، نثار بھٹی

مستحق مریضوں کومفت طبی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، نثار بھٹی

  



لاہور(پ ر) مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہر انسان کا فرض ہے، دُکھی انسانیت کی خدمت کر کے انسان اپنا جنت میں مقام حاصل کر سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نثار احمد بھٹی نے رحیم منزل بن رافع فارمیسی علامہ اقبال روڈ لاہور کی طرف سے لگائے گئے مفت طبی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مصروف صحافی اور دانشور عبدالطیف بیگ ایپکا پنجاب ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر لاہور یونٹ کے سرپرست ڈاکٹر این اے کامران محمد علی اور ڈاکٹر سونیا رانا بھی موجود تھیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1