سابق گورنرملک محمد رفیق رجوانہ کی مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی سے ملاقات‘مختلف امور پر تبادلہ خیال

سابق گورنرملک محمد رفیق رجوانہ کی مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) سابق گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، خاندان گیلانی کے سربراہ مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ایڈنشنل سیکریٹری جنرل الحاج محمداشرف قریشی کی ملاقات میں علاقاہی سیاسی عوامی مشکلات پرتبادلہ خیال کیاگیاکشمیریوں کی قربانیوں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

پرزبردست خراج تحسین پیس گیاملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا بھارتی حکمران خود فریبی کا شکارہیں انشا ء اللہ بھار ت بہت جلد ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر جائے گا انہوں نے کہاہے کشمیریوں پرہونے والے بھارتی مظالم بے نقاب ہوگئے ہیں اب پوری دنیا میں کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی مذمت کی جارہی ہے اشرف قریشی نے کہاہے کہ وہ وقت دور نہیں ہے جب کشمیری آزادفضاؤں میں سانس لیں گے۔
رفیق رجوانہ