کبیروالا ‘ جگہ جگہ جعلی پیر ‘ جادوٹو سے ہنستے بستے گھر برباد 

کبیروالا ‘ جگہ جگہ جعلی پیر ‘ جادوٹو سے ہنستے بستے گھر برباد 

  



 جودھ پور ،نواں شہر(نمائندہ پاکستان)     جعلی ڈبہ پیر ،،کنگلوں سے بنگلوں ،،کے مالک بن بیٹھے ہیں ،جادو ٹونے سے ہنستے بستے گھر برباد ہونے لگے ہیں تفصیل کے مطابق تحصیل کبیروالا میں جعلی و ڈبہ پیروں نے اپنے پنجے جما رکھے ہیں عوام کی جیبیں کاٹ کر یہ جعلی پیر ،،کنگلوں سے بنگلوں ،،کے مالک بن بیٹھے ہیں جادو ٹونے سے ہنستے بستے گھر برباد ہوچکے ہیں یہ جعلی پیرسادہ لوح عوام دن (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

دھاڑے لوٹ رہے ہیں جعلی پیروں کی وجہ سے متعدد گھر اجڑ گئے اور کافی گھروں میں ناجائز طلاقیں ہوئی ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا جائے ۔

برباد 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...