بروکر پر بوگس چیک کا مقدمہ ‘ پولیس کارروائی شروع
شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)بروکر نے زمیندار سے ساڑھے چوالیس لاکھ کی رقم بوگس چیک کے ذریعہ اینٹھ لی بستی دین والا موضع ٹبی(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
نوناری کے رہائشی محمد جاوید اختر نے بتایا کہ عبدالجبار لڑکا جو کہ گنے کا بروکر ہے نے اس سے چوالیس لاکھ پچپن ہزار روپے کی نقدی لیکر چیک دیا جو کہ بینک نے بوگس قرار دے دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔