پنجاب ‘ سرکاری تعلیمی اداروں ‘سپورٹس گراﺅنڈز میں پبلک اجتماعات پر پابندی

پنجاب ‘ سرکاری تعلیمی اداروں ‘سپورٹس گراﺅنڈز میں پبلک اجتماعات پر پابندی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری تعلیمی داروں اور کھیلوں کے گراﺅنڈ ز میں کسی بھی قسم کے پبلک اجتماعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام اضلاع میں کسی بھی سرکاری تعلیمی ادارے اور کھیلوں کے گراﺅنڈز میں کسی بھی قسم کے اجتماع کی ہرگز اجازت نہ دیں اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی باقاعدہ طورپر مطلع کردیا گیا ہے جبکہ تمام ڈسٹرکٹ وتحصیل ایجوکیشن افسران کسیاتھ ساتھ تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران اور تحصیل سپورٹس افسران کو بھی آگاہ کردیاگیا ہے ۔

پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...