اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ظاہر کرنیوالا جعلساز گرفتار ‘ مقدمہ درج ‘ تفتیش شروع

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ظاہر کرنیوالا جعلساز گرفتار ‘ مقدمہ درج ‘ تفتیش شروع

  



ملتان (وقائع نگار) خود کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ظاہر کرنے والے شخص گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ زکریا نے گزشتہ روز گلشن آباد کالونی میں ایک سفید کار کو روکا کار پر نیلی بتی اور سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی جس میں بیٹھے شخص کو باہر نکلنے کو کہا گیا تو اس نے مزاحمت کی اور خود کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بتایا جب پولیس نے پڑتال کی تو معلوم ہوا کہ ڈرائیور کا نام استقرار ہے وہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نہ ہے نہ ہی اس کی کار پر لگا ہوا نمبر اصلی ہے جس پر پولیس نے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

جعلی نمبرپلیٹ ،نیلی بتی اور خود کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بتانے پر ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...