کرسمس پر شراب فروشوں کیخلاف فوری کریک ڈاﺅن کی تیاریاں

کرسمس پر شراب فروشوں کیخلاف فوری کریک ڈاﺅن کی تیاریاں

  



ملتان (وقائع نگار)) ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان کا یوم قائدِ اعظم اور کرسمس کے موقع پر ریجن بھر کے ضلعی پولیس سربراہان کو بھرپور سکیورٹی انتظامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے ریجن بھر کے گرجا گھروں اور مزہبی مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔چاروں ضلعی پولیس سربراہان یوم قائد اعظم کی تقریبات کا خصوصی سیکورٹی پلان جاری کریں۔ضلعی پولیس،ریسکیو سمیت سیکورٹی ادارے بھرپور ایمرجنسی کور فراہم کریں۔کمیونٹی پولیسنگ کے تحت پولیس(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

افسران بھی تقریبات میں محکمے کی نمائندگی کریں۔کرسمس کے موقع پر شراب فروشوں کیخلاف فوری کریک ڈاو¿ن کیا جائے۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...