ہائی کورٹ ملتان بنچ کیلئے نظر ثانی روسٹر کا اعلان

ہائی کورٹ ملتان بنچ کیلئے نظر ثانی روسٹر کا اعلان

  



ملتان (وقائع نگار)لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ہائیکورٹ ملتان بنچ کیلئے نظر ثانی شدہ روسٹر کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق دو ڈویڑن بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں جسمیں پہلا ڈویڑن بنچ جسٹس مجاہد مستقیم احمداور جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور دوسرا ڈویڑن بنچ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس صادق محمود خرم پر مشتمل ہوگا اور چار سنگل بنچز بھی انہی فاضل ججز پر مشتمل ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر