خو اتین یونیورسٹی میں وزیراعظم احساس اور کامیاب نوجوان پروگرام بارے آج سیمینار

خو اتین یونیورسٹی میں وزیراعظم احساس اور کامیاب نوجوان پروگرام بارے آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)خو اتین یونیورسٹی میں وزیراعظم احساس پروگرام اور کامیاب نوجوان پروگرام کے بارے میں آگاہی سیمینار آج منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ ہوں گے جو طالبات کو بریفنگ دیں گے۔