پرویز مشرف کیخلاف یکطرفہ فیصلے سے قوم کو مایوسی ہوئی ‘ زاہد محمود خان مزاری

پرویز مشرف کیخلاف یکطرفہ فیصلے سے قوم کو مایوسی ہوئی ‘ زاہد محمود خان مزاری

  



مٹھن کو ٹ( نمائندہ خصوصی،نا مہ نگار ) سا بق صو با ئی وز ےر سردار زاہد محمود خان مزا ری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف کے خلاف عدا لتی فےصلے میں جلد (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

با زی کی گئی اور پر وےز مشرف کو دفا ع کا حق نہیں دیا گےا ان کے خلا ف کیا گےا عدا لتی فےصلہ قوم کو قبول نہیں ہے یکطر فہ فیصلے سے ملک بھر میں عوام کو ما ےوسی ہو ئی ہے سابق صدر جنرل ( ر ) پر ویز مشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں ہے تفصیلی فیصلے میںخلاف آئین و قانون اور غیر شرعی الفاظ استعمال کرکے اس کو مشکوک بنا دیا گیا ہے جن کی پرزور مذمت کرتے ہیں عدا لتی فیصلے پر افسوس ہواہے سپر یم کو رٹ از خود نو ٹس لےکر ملک سے بیےقینی کی صورت حال کو ختم کرے اور اس فیصلہ پر نظر ثا نی کر کے آئےن و قانون کے مطا بق اس کیس کو حل کےا جا ئے اور انصاف کے تقا ضے پو رے کےلیے جا ئیں ملک کی خاطر جنگیں لڑنے والا سا بق آرمی چےف کبھی غدار نہیں ہو سکتا ملک وقوم کےلئے پر ویز مشرف کی خد ما ت نا قابل فرا مو ش ہیں پا کستان آرمی نے ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کی بے لو ث خد مت کی ہے دفا ع وطن کےلئے پا ک فوج کی قر با نیا ں تا ریخ میں سنہری حرو ف سے لکھی جا ئیں گی جس کی وجہ سے پوری قوم کو پا ک فوج پر فخر ہے پا کستانی قوم ملک کی سا لمیت و استحکام اور دفا ع کےلئے متحد ہو کرہمےشہ پا ک فو ج کے سا تھ کھڑی ہے ۔

زاہد محمود 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...