ایل ایل بی امتحانات کل سے شروع

ایل ایل بی امتحانات کل سے شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی تین سالہ اور 5 سال پروگرام کے سالانہ امتحان2019 شیڈول کے مطابق کل24 دسمبر سے شروع ہوں گے‘ امیدواروں کی رولمنمب سلپیں آن لائن کردی گئی ہیں۔