زائد المعیاد میڈسن استعمال کرنے سے بزرگ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی 

زائد المعیاد میڈسن استعمال کرنے سے بزرگ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی 

  



 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) زائد مقدار میں دوا کھانے کے باعث 80 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق لیاقت پور کی رہائشی 80 سالہ واہ دل بی بی جو دل کہ عارضہ میں مبتلا تھی نے دوا زائد مقدار میں کھا لی جس کے نتیجے میں حالت بگڑ گئی ورثاءنے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

 منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود واہ دل بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

دور

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...