ڈیرہ میں بریسٹ ‘پراسٹیٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار

ڈیرہ میں بریسٹ ‘پراسٹیٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار

  



 ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر) ڈیرہ غازی خان میں فارماسوٹیکل کمیٹی آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے تعاون سے بریسٹ کینسر اور(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

 پراسٹیٹ کینسر کے بارے مین آگاہی مہم پروگرام کا انعقاد کےا گیا جس میں کینسر اسپیشلسٹ رانا عتیق انور نے اس پروگرام میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے بریسٹ کینسر سے بچاو اور حفاظتی تدابیر پر تفصیلی آگاہ کیا اور اس مرض کے لاحق ہونے کی صورت میں اسکے علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم ہونے کے بڑے میں آگاہ کیا اس آگاہی پروگرام میں معروف ڈاکٹر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ یورالوجسٹ خالدملک معروف سرجن حفیظ لغاری معروف سرجن آصف گورمانی ڈی ایم ایس ڈاکٹر خالد تحسین معروف گائناکالوجسٹ اشرف لاشاری ڈاکٹر رابیعہ لغاری اور گائنی ڈیپارٹمنٹ اور سرجری ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز کے علاوہ انجمن تاجران اور چیمبر آف کامرس کے نمائندوں نے شرکت کی سول سوسائٹی کے لوگوں بلاگرز اور سوشل ایکٹیوسٹ لوگوں نے بھی شمولیت کی ۔

سیمینار

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...