سلطنت خان ایڈووکیٹ  کی والدہ انتقال کر گئیں 

سلطنت خان ایڈووکیٹ  کی والدہ انتقال کر گئیں 

  



الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ چکیسر کے معروف سماجی رہنماء سلطنت خان ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان چکیسر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ ڈی ایف او فارسٹ شانگلہ عدنان خان کے دادی تھی۔ز جنازہ میں معز زین علاقہ، سماجی و سماجی رہنماوں،،وکلاء،اساتذہ،صحافی اور علاقہ عمائدینکے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی  چکیسر شانگلہ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر