تخت بھائی، خمبوں چوا میں جمشید خان کے والد زیارت خان انتقال کر گئے

تخت بھائی، خمبوں چوا میں جمشید خان کے والد زیارت خان انتقال کر گئے

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان) تخت بھائی کے علاقہ خمبو ں چوا سے تعلق رکھنے والے جمشید خان کے والد بزرگوار زیارت خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ نما ز جنازہ میں کثیرتعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحوم، محمد شیر، فاروق اور عبدا لستار کے بھی والد بزر گوار تھے۔ رسم قل بروز منگل خمبوں چوا تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...