ڈیرہ‘ دکان میں آتشزدگی  سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

ڈیرہ‘ دکان میں آتشزدگی  سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

  



باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ کے علاقے عالم گودار  ڈوگرہ میں  بجلی کی شارٹ سرکٹ  کی و جہ دوکان میں  آگ لگنے سے تمام  سامان جل کر راکھ بن گئی۔ حفیظ آمین ولد عنایت خان  قوم سپاہ کی دوکان میں رات کی تاریکی  میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ  آ گ لگ گئی  جو  جلد ہی  پورے دوکان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ جن سے دوکان میں موجود  تمام قیمتی سامان جل کر راکھ بن گئی۔  دوکاندار نے کہا کہ ہم جلد ہی جائے وقوع پر پہنچ گئے۔لیکن تمام سامان جل کر راکھ بن گیا تھا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میں ایک غریب آدمی ہوں روزگار یہ واحد ذریعہ تھا۔ میرے ساتھ مدد کی جائے۔ تاکہ میرے نقصان کا آزلہ ہوسکے۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...