رستم‘ نواں کلی میں گولی لگنے  سے 13 سالہ بچی زخمی

رستم‘ نواں کلی میں گولی لگنے  سے 13 سالہ بچی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم (تحصیل رپورٹر)رستم نواں کلی میں گولی لگنے سے 13 سالہ بچی جویریہ شدید زخمی، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان  منتقل کر دیا.جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔