بہرام خان آل پاکستان مسلم  لیگ ضلع سوات کے صدر مقرر 

بہرام خان آل پاکستان مسلم  لیگ ضلع سوات کے صدر مقرر 

  



مٹہ (تحصیل رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنماء بہرام خان اف بیدرہ کو ال پاکستان مسلم کا ضلع سوات کیلئے صدر مقرر کردیا تفصیلات کی مطابق ال پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنماء بہرام خان اف بیدرہ مٹہ کو ال پاکستان مسلم لیگ ضلع سوات کا صدر مقرر کردیا گیا ہے ادھر اس موقع پر بہرام خان نے کہا کہ جو اعتماد ان پر کیا گیا ہے وہ اس اعتماد پر پورا اترنے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ال پاکستان مسلم لیگ اور جنرل پرویز مشرف کا پیغام گھر گھر کو پہنچا کر دم لیں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستانی عوام جنرل پرویز مشرف کیساتھ ہیں اور ائندہ بھی ساتھ رہینگے 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...