مٹہ‘ سمبٹ میں تین سالہ  بچہ گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق

مٹہ‘ سمبٹ میں تین سالہ  بچہ گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق

  



مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ سمبٹ میں لاپرواہی سے تین سالہ بچہ ڈائنا گاڑی کی نیچے اکر جان بحق موصول اطلاعات کی مطابق چچا گیراج سے ڈائنا گاڑی نکال رہا تھا کہ یہ بچہ گاڑی کی نیچے اکر موقع پر جان بحق ہوا تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ میں ایک تین سالہ بچہ ابوبکر ولد کریم اللہ اس وقت ڈائنا گاڑی کی نیچے اکر جان بحق ہوا جب موصول اطلاعات کی مطابق گھر والے صبح گیراج سے گاڑی نکال رہے تھے ادھر جان بحق ہونے والے بچے کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا 

مزید : پشاورصفحہ آخر