وزیراعظم عمران خان جمعہ کو شہرقائد کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو شہرقائد کراچی کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان 27دسمبربروزجمعہ کوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور اتحادی ملاقات بھی کریں گے۔
وزیراعظم دورہ