شروع دن سے کہہ رہے ہیں سلیکٹڈ نالائق ہے، نیر حسین بخاری
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیربخاری نے کہاہے کہ شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ سلیکٹڈ نالائق ہے۔ایک بیان میں نیر حسین بخاری نے کہاکہ جادوگری سے ملک اور نیب گردی سے حکومت نہیں جاتی، سلیکٹڈ نے ملک کے خارجہ امور بھی گروی رکھ دیئے ہیں۔
نیئر بخاری