وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی پہنچیں گے

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان 27دسمبربروزجمعہ کوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان کو امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور اتحادی ملاقات بھی کریں گے۔

مزید : صفحہ اول /پشاورصفحہ آخر


loading...