عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے

عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے۔سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے کیلئے جاری ویزوں کی تعداد 22لاکھ 12ہزار 690ہے۔سب سے زیادہ ویزے پاکستانیوں کو جاری ہوئے۔عمرہ کی سعادت کے حصول کے لیے اب تک پہنچنے والے زائرین میں 4لاکھ 50ہزار 11پاکستان سے آئے عمرہ زائرین ہیں۔

مزید : صفحہ آخر /پشاورصفحہ آخر