بنگلہ زبان بولنے والے پاکستانی ہمارے بھائی ہیں،ناصر حسین شاہ

بنگلہ زبان بولنے والے پاکستانی ہمارے بھائی ہیں،ناصر حسین شاہ

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے قائد و چیئرمین سابق ٹاؤن ناظم اورنگی ٹاؤن کے اتوارکووزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی، پاکستان میں بسنے والے بالخصول سندھ کراچی میں 115سے زائد علاقوں اور آبادیوں میں رہنے والوں کے مسائل تفصیل سے بیان کیا۔یہ واحد پاکستان میں آباد بنگلہ زبان والے سندھی ہے ان کے ضروریات زندگی کے تمام سہولیات سے محروم ہیں، پانی، سیوریج، بجلی اور دیگر مسائل حل نہ ہونے کے برابر ہے، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان بالخصوص سندھ میں بسنے والے پاکستانی بنگلی وں کو محب وطن پاکستانی کہا، ان تمام دیرینہ مسائل کو حل کا وعدہ کیا، بنگلہ زبان بولنے والے پاکستانی ہماراے بھائی ہیں، ان کے تمام محرومیوں کو پاکستان پیپلزپارٹی و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسائل حل کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر /پشاورصفحہ آخر


loading...