سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ...
سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت وکیل صفائی کی عدم پیشی کے باعث غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ،خواجہ سعد رفیق ،خواجہ سلمان رفیق کے وکیل اشتراوصاف بیماری کے باعث پیش نہ ہوسکے ،عدالت نے وکیل درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...