خواجہ برادران کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ میں کیا کارروائی ہوئی؟ خبرآگئی

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ میں کیا کارروائی ہوئی؟ خبرآگئی
خواجہ برادران کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ میں کیا کارروائی ہوئی؟ خبرآگئی

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ خواجہ برادران کے وکیل اشتر اوصاف کی جگہ سید قلب حسن پیش ہوئے، انہوں نے عدالت کو بتایا کہ اشتر اوصاف طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے نہیں آسکے جس پرعدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد