نالہ ڈیک میں ٹریکٹر ٹرائی میں ریت لوڈ کرتے ہوئے بھارت سے آئی ایسی چیز برآمد کہ ہر کسی کی دوڑیں لگ گئیں

نالہ ڈیک میں ٹریکٹر ٹرائی میں ریت لوڈ کرتے ہوئے بھارت سے آئی ایسی چیز برآمد ...
نالہ ڈیک میں ٹریکٹر ٹرائی میں ریت لوڈ کرتے ہوئے بھارت سے آئی ایسی چیز برآمد کہ ہر کسی کی دوڑیں لگ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال (این این ائی) نالہ ڈیک سے ہنجلی کے مقام پر اینٹی ٹینک مائن برآمد،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا۔بتایا گیا ہے کہ تحصیل ظفروال میں نالہ ڈیک سے ہنجلی کے مقام پر اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق اینٹی ٹینک مائن بھارتی ساخت کا ہے۔ نالہ ڈیک میں ٹریکٹر ٹرائی میں ریت لوڈ کرتے ہوئے مائنز ملا۔