احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد میڈ یاپر سرگرم ایک اور لیگی رہنما کو طلب کرلیا گیا

احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد میڈ یاپر سرگرم ایک اور لیگی رہنما کو طلب کرلیا ...
احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد میڈ یاپر سرگرم ایک اور لیگی رہنما کو طلب کرلیا گیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطااللہ تارڑ کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لیگی رہنما کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق انہیں جمعہ 27 دسمبر کو دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے عطاتارڑ کو سائبرکرائم ونگ میں درج مقدمے کی تحقیقات میں طلب کیا ہے اور انہیں سائبر کرائم ونگ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔یاد رہے کہ نیب نے احسن اقبال کو بھی آج گرفتار کیا ہے۔

مزید : قومی


loading...