انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

Dec 23, 2024 | 10:33 AM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزیدخبریں