ستی روٹی سکےم صرف شہرت کےلئے شروع کی گئی تھی،ثمےنہ خاورحیات

ستی روٹی سکےم صرف شہرت کےلئے شروع کی گئی تھی،ثمےنہ خاورحیات

لاہور( لیڈی رپورٹر)پاکستان مسلم لےگ ق شعبہ خواتےن کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات و رکن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ ن نے سستی روٹی سکےم سستی شہرت کے لئے استعمال کی ،اس سکےم مےں بے ضابطگےاں ابھی تک سامنے آرہی ہےں، جب مسلم لےگ ن اقتدار سے الگ ہوگی تو اس سکےم مےں مزےد بے ضابطگےاں سامنے آئےں گی،پانچ سالوں مےںبے روزگاری ، غربت، بھوک و افلاس کے سوا کچھ نہےں دےا ،کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پانچ سالوں مےں پنجاب کے حکمرانوں نے خودکو فائدہ پہنچانے کے علاوہ کوئی کام نہےں کےا ،مسلم لےگ ن کے قائدےن خود مفاد سمےٹنے مےں مصروف رہے اور عوام کے لئے کچھ نہ کرسکے ،ن لےگ کی ہر سکےم ہی ناکام ہوگئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1