تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل ہو گی

تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل ہو گی

لاہور (پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زےر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس کل 24فروری کو ساڑھے 12 بجے جامعہ خےر العلوم گلشن عمر کالونی نزد نواز موٹر گرےن ٹاﺅن مےں ہو گی حافظ حامد محمود، محمد شائق مےاں خرم، محمد زبےر اور محمد شفےق قادری چےئرمےن تنظےم خدمت خلق مہمان خصوصی ہونگے مولانا سےد عبدالخےر آزاد ، ڈاکٹر شاہد نصےر ممتاز اعوان ناظم اعلی ورلڈ پاسبان ختم نبوت ڈاکٹر اشفاق بھی خطاب کرےنگے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...