8 ہزار آمدن والوں کیلئے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

8 ہزار آمدن والوں کیلئے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں پیاز، کیلا، انڈے، ٹماٹر، آلو، مٹن سمیت چودہ اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ اس عرصے میں ایل پی جی ، چینی ، گندم سمیت گیارہ اشیاءکی قیمتوں میں کمی جبکہ بیف، پٹرول، ڈیزل سمیت اٹھائیس اشیاءکی قیمتوں میں استحکام رہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...