قومی اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل کیا جائے گا وزیر اعظم پرویز اشرف

قومی اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل کیا جائے گا وزیر اعظم پرویز اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 16 مارچ کو ختم ہورہی ہے۔ اسمبلیاں اپنی طبعی مدت پوری کرکے ہی تحلیل ہوں گی۔ اسلام آباد میں سارک ممالک سے متعلق تقریب میں سینئر صحافی صالح ظفر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ اپنی طبعی مدت پوری کرکے ہی تحلیل ہوں گی۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ آخر -