تبو اورسلمان خان’ اسلامی رشتے‘ میں بندھ گئے

تبو اورسلمان خان’ اسلامی رشتے‘ میں بندھ گئے
 تبو اورسلمان خان’ اسلامی رشتے‘ میں بندھ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تبو اب سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں نظر آئیں گی۔سلمان اور تبو بہن بھائی کا یہ کردار اپنی آنے والی نئی فلم” مینٹل “میں اداکریں گے۔ذرائع کے مطابق 41 سالہ تبونے بھی اس کر دار اور فلم میں کام کر نے کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے جسے سلمان خان کے بھائی سہیل خان ہی ڈائیریکٹ کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان خان اور تبو فلم ہم سب ساتھ ہیں،بیوی نمبر ون اور جیت میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

مزید :

تفریح -