کراچی کے کالا پل پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے کالا پل پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

 کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک) کالاپل کے قریب د کان پر فائرنگ جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی کالا پل کے قریب دکان پر فائرنگ جس کی زدمیں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، ملزمان کی تلاش شروع کر دی ، جبکہ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...